
Ormara Diaries
February 6, 2025 at 05:29 PM
گوادر: بلوچ بچیوں کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر گوادر کی بلوچ بچیوں نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا، یہ پیغام دیا کہ وہ کشمیری بہنوں اور بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔
دوسری جانب ایک بلوچ بچی نے کہا کہ کشمیر کی آزادی صرف کشمیری عوام کا نہیں، بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے، اور ہم ان کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔