
Ormara Diaries
February 9, 2025 at 04:05 PM
*فش ہاربر ایریا میں پاکستان کوسٹ گارڈ پر حملے کی ناکام کوشئش ، حملہ ناکام بنا دیا گیا*
پسنی فش ہاربر ایریا میں پاکستان کوسٹ گارڈ پر حملے کی اطلاع موصول ہوئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق علاقے میں دو کتوں نے فائرنگ شروع کی -
سیکورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنا دیا - ایک ہوائی کتّا جو خلائی سفر سے آیا تھا ، جہنم رسید ہو چکا ہے -
سیکورٹی فورسز کی جانب کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے-