Ormara Diaries
Ormara Diaries
February 9, 2025 at 04:31 PM
ابتدائی اطلاعات کے مطابق، پسنی میں پاکستان کوسٹ گارڈ پر حملہ کیا گیا تھا۔ تاہم، سیکورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملے کو بری طرح ناکام بنا دیا۔ اطلاعات کے مطابق، ایک حملہ آور مارا گیا ہے۔ خوش قسمتی سے، سیکورٹی فورسز کی جانب سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دہشت گردوں کے حامیوں نے اس ناکام حملے کو خاطر خواہ کوریج نہیں دی کیونکہ اس میں انہیں منہ کی کھانی پڑی ہے

Comments