𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
February 27, 2025 at 01:59 AM
اللہ تعالیٰ کا دین تو ہر حال میں غالب ہوکر رہے گا بس ہمارا امتحان ہے کہ کون کس صف میں کھڑا ہے ؟ اسلام کی صف میں یا کففففر کی صف میں !؟ اسلام کی مددگاروں کی صف میں یا صرف دعویداروں کی صف میں ؟ لہذا جو لوگ اسلام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ انہیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہئے اور جو لوگ اس دور میں بھی اسلام کی خدمت سے محروم ہیں انہیں اپنے گریبان میں جھانک کر سوچنا چاہئے۔۔۔۔ ✍🏻۔ مفتی ندیم درویش المہاجر حفظہ اللہ۔ نوٹ محترم دوستوں فیسبک کی اس 𝐈𝐃 الانصـــار 𝐀𝐋- 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 اور 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐚𝐥𝐬 پر آپ کو مفتی ندیم درویش حفظہ اللہ کے سوالات اور جوابات ویڈیو کلیپ کی شکل میں ملیں گے تو براہ کرم اس 𝐈𝐃 کو پرموڈ کریں اور ایک اور اہم بات ایڈیٹنگ کے دوران ویڈیو میں بعض غلطیاں ہو سکتی ہیں تو ان کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ #الانصـــــــــــــــــــــــــــــــــــاری Whatsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Du7sFi8xZb26LxR2e Telegram Channel t.me/Al_Ansar1234
❤️ 👍 7

Comments