𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار) WhatsApp Channel

𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)

390 subscribers

About 𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے ایک درخواست ہے کہ یہاں پر آپ کو مفتی ندیم درویش حفظہ اللہ کے سوالات اور جوابات ویڈیو کلیپ کی شکل میں ملیں گے تو براہ کرم اس کو فالو کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین اور ایک اور اہم بات ایڈیٹنگ کے دوران ویڈیو میں بعض غلطیاں ہو سکتی ہیں تو ان کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ #الانصــــــــــــــــــــــــــــــــــــاری `Whatsapp Channel` https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Du7sFi8xZb26LxR2e `Telegram Channel` t.me/Al_Ansar1234 `YouTube Channel` https://youtube.com/@al_ansar1234?si=mjhgBYJ3sTOXBPdl

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
5/27/2025, 11:56:00 AM

قربانیوں کی داستاں عارف عرف ملنگ شـ۔ ـھید تقبلہ اللہ 🥹 تحریر هاشــم ســادات مترجم ابـن عـمـــر ســــدات ناشــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــر داعی الی الاســـــــــــــــــــــلام طالب حق ابنِ عمر ســــــــادات

Post image
Image
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
5/18/2025, 7:39:09 PM

مقامِ مجاھد 😘 بزبان امیر محترم طالب حق الخراسانی تقبلہ اللّٰہ نوٹ تمام نظریاتی دوستو سے درخواست ہے کہ نشریات آپ خود بھی دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین #الانصــــــــــــــــــــــــــــــــــــاری Whatsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Du7sFi8xZb26LxR2e Telegram Channel t.me/Al_Ansar1234

❤️ 😢 9
Video
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
5/28/2025, 8:51:22 PM

"دین سے ناواقف ایک شخص کے کچھ اشکالات کا مکمل جائزہ" بزبان مہاجر مفتی ندیم درویش حفظه الله نوٹ اس محترم نے جو باتیں کی ہیں، ان کا شرعی دلائل میں کوئی ثبوت نہیں ہے، یہ صرف اس محترم کی اپنی باتیں ہیں، شریعت کی نہیں۔ تمام نظریاتی بھائیوں سے درخواست ہے کہ ویڈیو آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ جائے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین #الانصــــــــــــــــــــــــــــــــــــاری پورہ بیان فیسبک پر دیکھے https://www.facebook.com/share/v/1LMuZy46Hu/ Whatsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Du7sFi8xZb26LxR2e Telegram Channel t.me/Al_Ansar1234

❤️ 👍 2
Video
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
5/27/2025, 12:21:03 PM

قربانیوں کی داستاں عارف عرف ملنگ شـ۔ ـھید تقبلہ اللہ 🥹 تحریر هـاشـــم ســــادات "2009 کا سال تھا، سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن جاری تھا۔ تین چار مہینے کی سخت مزاحمت کے بعد امیر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی جنگی حکمتِ عملی اور حکم کے تحت ساتھی اپنے اپنے علاقوں سے نکلنے کی حالت میں تھے۔ حالات بہت سخت تھے، ساتھی ایک دوسرے سے بچھڑ گئے اور ان کا آپس میں کوئی رابطہ بھی نہیں تھا۔ اللہ تعالیٰ کی وسیع زمین پر ساتھیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں بچی تھی۔ ہر ساتھی ایک نامعلوم منزل کی طرف رواں دواں تھا تاکہ اپنے اور اپنے بچوں کے لیے رہنے کی کوئی جگہ ڈھونڈ سکے۔ ساتھی شہروں اور دیگر اجنبی علاقوں میں خود کو گم کر چکے تھے۔ اپنے رشتہ داروں اور دیہاتی لوگوں نے بھی خوف کی وجہ سے پہچاننے سے انکار کر دیا تھا۔ ایسے سخت حالات میں ساتھیوں سے محبت قائم رکھنا بھی ایک ٹن ایمان مانگتا تھا۔ مگر کچھ لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے ایسا ایمان عطا کیا تھا۔ میں لاہور کے ایک مضافاتی علاقے میں مقیم تھا، کبھی کبھار لاہور جاتا تھا۔ عارف لاہور میں مزدوری کرتا تھا، جب کبھی ملاقات ہوتی، ہر بار اس کی آنکھوں میں محبت دور سے نظر آتی۔ عارف کا ایک اور دوست تھا، اس نے ایک دن مجھ سے کہا: عارف کو جہاد سے بہت محبت ہے، وہ ہر وقت مجھ سے کہتا ہے امیر صاحب سے کہو میرے لیے کوئی بندوبست کریں۔ میں نے اسے ایک جگہ بتائی اور کہا کہ عارف کو ساتھ لاؤ، وہاں مزید بات ہوگی۔ اس نے عارف کو ساتھ لایا، عارف بہت سادہ مزاج اور حیادار انسان تھا، بہت حیادار ہونے کی وجہ سے آنکھیں بھی نہیں اٹھتی تھی ۔ اس نے مجھ سے کہا: میں جانا چاہتا ہوں، میرے لیے کوئی بندوبست کریں۔ میں نے کہا: تم اپنے کپڑے وغیرہ تیار کرو، کل ایک ساتھی جا رہا ہے، اس کے ساتھ چلے جانا۔ کچھ دیر خاموش رہا، پھر کہا: امیر صاحب! اتنی جلدی تو میں نہیں جا سکتا، مجھے پانچ چھ دن ہوئے ہیں گاؤں سے آئے۔ جب میں گاؤں سے آ رہا تھا، تو میری ماں نے میرے لیئے کرائے کے لیے ہزار روپے قرض لیے تھے۔ اب میں اتنی مزدوری کروں کہ وہ ہزار روپے واپس بھیج سکوں اور اپنے لیئے بھی کچھ خرچے کا انتظام کروں۔ میں نے کہا: صرف پیسوں کی بات ہے؟ اس نے کہا: بس یہی بات ہے، ورنہ میں تو اب بھی جانے کے لیے تیار ہوں۔ میں نے کہا: اللہ بندوبست کر دے گا۔ میرے پاس کچھ روپے تھے، میں نے اسے دیے کہ یہ ہزار روپے قرض واپس بھیج دو، اور باقی سے اپنے لیے جوتے وغیرہ لے خریدے، اور راستے کا کرایہ و خرچ وہ ساتھی کرے گا تم کل تیار رہو۔ اگلے دن میں نے اسے ایک ساتھی کے حوالے کر دیا، بلوچستان میں ایک بڑا تربیتی کلاس جاری تھی، وہاں شامل ہوا۔ عارف تربیت کے بعد بہت کام کا آدمی ثابت ہوا، بڑا بہادر اور نڈر انسان تھا، ڈر سے وہ بالکل ناواقف تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اسے مضبوط جسم کے ساتھ طاقت بھی عطا کی تھی، دو تین آدمی تو اس کے سامنے کچھ نہ تھے۔ سادہ سا، بکھرے بالوں والا گھومتا تھا، ساتھی محبت سے اسے ملنگ کہتے تھے۔ اس نے اس راستے میں بہت تکلیفیں برداشت کیں، زخم کھائے، گرفتار ہوا، تین سال قید میں گزارے، مگر شریعت کے نفاذ کا جو خواب اس کے دل میں تھا، وہ ویسے ہی برقرار تھا۔ جب وہ قیــد سے رہا ہوا، دوبارہ رابطہ کیا ، اور کہا: حالات مجھے ٹھیک نہیں لگ تھی، میرے لیے کوئی بندوبست کرو تاکہ میں دوبارہ آ جاؤں۔ بہرحال، اس نے دوبارہ کام شروع کیا اور اچھی خاصی زندگی گزاری۔ تقریباً دو سال پہلے ساتھیوں نے اس کی شادی کروائی۔ پانچ چھ مہینے اس نے گھر پر گزارے، پھر تشکیل کے لیے چلا گیا۔ اب ایک سال کا تشکیل مکمل ہو چکی تھی، کہ چند دن پہلے اس نے رابطہ کیا کہ میں آ رہا ہوں۔ مگر انسان کا نیت کچھ ہوتی ہے، اور تقدیر کے فیصلے کچھ اور۔ دو دن پہلے باجوڑ کی واڑہ ماموند علاقے میں دشمن سے آمنے سامنے معرکے میں اسے شہادت کا بلند مقام نصیب ہوا، اور وہ تھکے ہارے قدموں اور تکلیفوں سے ہمیشہ کے لیے آزاد ہوا۔ ربِّ متعال عارف عرف ملنگ سمیت ہمارے تمام شہداء کی شہادتوں کو قبول فرمائے۔ نحسبہ کذالک مترجم ابـن عـمـــــر ســــادات ناشــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــر داعی الی الاســـــــــــــــــــــلام طالب حق ابنِ عمر ســــــــادات

𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
5/18/2025, 6:52:19 AM

"امت مسلمہ کے نام پیغام" بزبان مہاجر مفتی ندیم درویش حـفظه الله 🥰 نوٹ لائیو تو دو تین دن پہلے آئی تی مگر یہاں نیٹورک مسئلہ ہے اسلئے تاخیر ہوگئی اس کیلئے معزرت چاہتا ہوں اور تمام نظریاتی بھائیوں سے درخواست ہے کہ ویڈیو آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ جائے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین #الانصــــــــــــــــــــــــــــــــــــاری Whatsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Du7sFi8xZb26LxR2e Telegram Channel t.me/Al_Ansar1234

❤️ 2
Video
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
5/27/2025, 12:23:39 PM

عارف عرف ملنگ شـ ـھـ ـیـ ـد تقبلہ اللہ 🥹 ناشــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــر داعی الی الاســـــــــــــــــــــلام طالب حق ابنِ عمر ســــــــادات

❤️ 1
Video
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
6/7/2025, 3:32:47 AM

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الأعمال۔ الانصــار 𝐀𝐥 𝐀𝐧𝐬𝐚𝐫 کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو اور خاص طور پر شرعی نظام کے لیے اور اللہ تعالی کے دین کے خاطر اپنے گھروں سے مسافر مہاجرین کو عید الاضحی مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی کے ہر لمحے کو عید بنائے، اور اپ کے عبادات، تکالیف، اور ہجرتوں کو قبول فرمائے۔ اللہ تعالی ہمارے شہیدوں کی شہادتیں اپنے دربار میں قبول فرمائے۔ اور اللہ تعالی تمام مسلمانوں کے مسائل حل فرمائے اور خصوصاً مہاجرین کے تمام مشکلات دور کرے۔ اور ہمارے ملک میں شرعی نظام نافذ فرمائے آمین آمین یا رب العالمین۔ #الانصــــــــــــــــــــــــــــــــــــاری

Post image
❤️ 🩵 10
Image
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
5/30/2025, 5:23:23 AM

"امارتِ اسلامی سے احترام کے ساتھ کچھ سوالات ؟" بزبان مہاجر مفتی ندیم درویش حفظه الله نوٹ تمام نظریاتی بھائیوں سے درخواست ہے کہ ویڈیو آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین پورہ بیان فیسبک پر دیکھے https://www.facebook.com/share/v/15L8Zfvjo2/ #الانصــــــــــــــــــــــــــــــــــــاری Whatsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Du7sFi8xZb26LxR2e Telegram Channel t.me/Al_Ansar1234

❤️ 💯 😢 6
Video
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
5/18/2025, 6:55:41 AM

"اے میرے مولا فرنگ کے غلاموں کو عبرتناک سزا دیں" بزبان مہاجر مفتی ندیم درویش حـفظه الله 🥰 نوٹ لائیو تو دو تین دن پہلے آئی تی مگر یہاں نیٹورک مسئلہ ہے اسلئے تاخیر ہوگئی اس کیلئے معزرت چاہتا ہوں اور تمام نظریاتی بھائیوں سے درخواست ہے کہ ویڈیو آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ جائے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین #الانصــــــــــــــــــــــــــــــــــــاری Whatsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Du7sFi8xZb26LxR2e Telegram Channel t.me/Al_Ansar1234

❤️ 5
Video
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
𝐀𝐋 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑 (الانصـــار)
5/18/2025, 6:50:23 AM

"امت مسلمہ کے نام مجموعی حالات" "اور نام نہاد اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی غفلت" بزبان مہاجر مفتی ندیم درویش حـفظه الله 🥰 نوٹ لائیو تو دو تین دن پہلے آئی تی مگر یہاں نیٹورک مسئلہ ہے اسلئے تاخیر ہوگئی اس کیلئے معزرت چاہتا ہوں اور تمام نظریاتی بھائیوں سے درخواست ہے کہ ویڈیو آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ جائے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین #الانصــــــــــــــــــــــــــــــــــــاری Whatsapp Channel https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Du7sFi8xZb26LxR2e Telegram Channel t.me/Al_Ansar1234

❤️ 👍 2
Video
Link copied to clipboard!