
All Pakistan Jobs Alert
February 3, 2025 at 05:36 AM
گورنمنٹ آف پاکستان (منسٹری آف ڈیفنس)
اشتہار برائے بھرتی ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز (بنیادی سکیل 14) میل / فی میل
تعلیمی قابلیت: کم از کم گریجوایشن (سیکنڈ ڈویژن یا سی گریڈ کے ساتھ)
تعداد آسامیاں:
مرد حضرات: 212
خواتین: 45
عمر کی حد: 45 سال
ڈومیسائل: پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، فاٹا اور آزاد کشمیر
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 10 فروری 2025 ہے۔
گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کیجئے: 5531029-0328
👍
2