
All Pakistan Jobs Alert
3.3K subscribers
About All Pakistan Jobs Alert
پورے پاکستان کی تمام گورنمنٹ اور پرائیوٹ نوکریوں کی فوری اور مکمل انفارمیشن۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیوں کا اعلان۔۔۔ ----------تفصیلات----------- اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایئر پورٹ سکیورٹی فورس ( 36 آسامیاں) سیکنڈری سکول ٹیچر فی میل (فزکس) 14 آسامیاں اسسٹنٹ پروفیسرز میل / فی میل (16 آسامیاں) فنانس اینڈ اکاؤنٹ آفیسر (18 آسامیاں) قابلیت: کم از کم ماسٹر ڈگری یا بی ایس ڈومیسائل: آل پاکستان مزید تفصیلات جاننے کیلئے جاب کا اشتہار پڑھیں۔ آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 2 جون 2025 ہے۔ نوٹ: گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کیلئے رابطہ کریں: 5531029-0328
