
All Pakistan Jobs Alert
February 3, 2025 at 07:04 AM
پاکستان ایئر فورس میں بحثیت آفیسرز کی بھرتیاں
کمیشنڈ آفیسز (بنیادی سکیل 17)
تعلیمی قابلیت:
ایف ایس سی (پری انجینئرنگ، پری میڈیکل)
آئی سی ایس
بی ایس: ریاضی ، فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی
بی ای (الیکٹریکل اینجینئرنگ)
ایجوکیشن برانچ: ایم ایس ۰ ایم فل
(انگلش، ریاضی، فزکس، لائبریری سائنس، انٹرنیشنل ریلیشن، مینجمنٹ سائنسز، سٹیٹسٹکس، ایجوکیشن، آرٹیفشل انٹیلیجنس)
اکاؤنٹ برانچ (بی کام، بی ایس کامرس، ایم کام، ایم بی اے)
پورے پاکستان سے مرد حضرات اپلائی کر سکتے ہیں
مزید تفصیلات جاب اشتہار پر موجود ہیں۔
گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے: 5531029-0328
👍
❤️
😘
😢
🙏
8