
✪حرفِ حَق✪
February 14, 2025 at 02:38 PM
ٹرمپ سے پہلے ایک فرعون تھا جو کہتا تھا
"أنا ربكم الأعلى"
اور آخر میں پتا چلا اسے تیرنا بھی نہیں آتا تھا....... 😃😂😃
تو فکر نہ کرو فتح اسلام کی ہی ہے.
آہ! یہ غزہ کے بچے اور ان کی فراست اور ایمان...!!!
❤️
👍
😂
💯
😘
10