
Gwadar Speaks
February 3, 2025 at 02:01 PM
پسنی: ڈپٹی کمشنر گوادر کا پسنی میں کھلی کچہری کا اعلان
پسنی اپڈیٹ/ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن کل 4 فروری 2025 بروز منگل صبح 11 بجے ساچان ریسٹورنٹ پسنی میں عوام الناس سے کھلی کچہری کریں گے۔
اس کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر گوادر پسنی کے بنیادی مسائل اور لوگوں کے خدشات سنیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہیم خان گچکی کی جانب سے اہلیان پسنی، سیاسی، سماجی، مذہبی، سول سوسائٹی اور خصوصا علاقہ معتبرین کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ آکر کھلی کچہری میں شرکت کریں۔
❤️
😂
2