Gwadar Speaks WhatsApp Channel

Gwadar Speaks

1.5K subscribers

About Gwadar Speaks

A platform for latest news update of Balochistan, Pakistan.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/19/2025, 9:48:25 AM

Information: پاکستان سے مفرور کچھ یوٹیوبرز جعلی پروپیگینڈہ بنا کر پاکستانی عوام کی ذہن سازی کرکے *ماہانہ* کتنے ڈالرز کما رہے ہیں؟ تفصیلات ملاحظہ فرمائیں: 1. مفرور شہباز گل: 3500 ڈالر ( تقریبا پونے 10 لاکھ روپے) 2. مفرور آفتاب اقبال: 4000 ڈالر ( تقریبا سوا 11 لاکھ روپے) 3. مفرور عمران ریاض خان 5500 ڈالر( تقریبا سوا 16 لاکھ روپے) 4. مفرور عادل راجہ 3000 ڈالر (تقریبا سوا 8 لاکھ روپے) 5. مفرور وقار ملک 2500 ڈالر (تقریبا 7 لاکھ روپے)

😂 👍 🙏 6
Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/18/2025, 9:02:51 PM

AS Dulat, former R&AW Chief with some interesting remarks:

❤️ 😂 3
Video
Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/19/2025, 4:25:21 PM

اگر ایران کو عالمی سطح پر مکمل حمایت حاصل ہوتی، تو شاید وہ دفاعی حکمتِ عملی میں نرمی برتتا، لیکن چونکہ صرف چند ممالک نے اقوامِ متحدہ میں اس کے حق میں ووٹ دیا ہے، اس لیے ایران نے خود انحصاری کی راہ اپنائی۔ اگر روس کی پیشکش کو ایران قبول کر لیتا، تو عالمی سطح پر ایران پر انحصار کا تاثر اُبھرتا، لیکن چونکہ اس نے روسی دفاعی نظام لینے سے انکار کر دیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران بغیر کسی بیرونی عسکری امداد کے اپنی دفاعی صلاحیتوں پر بھروسہ کر رہا ہے۔ *گوادرسپیکس*

Post image
Image
Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/19/2025, 12:58:18 PM

بھارت ایران کے لیے آستین میں چھپا سانپ بن کر ظاہر ہوچکا ایرانی سائینسدانوں اور اعلی فوجی قیادت کی شہادتوں کا زمہ دار ہے را موساد کیلئے ایران میں کام کرتی رہی بھارتی حکومت ایران کو دوستی کی پڑیاں کھلاتی رہی"بغل میں چھری منہ پر رام رام"

👍 😂 2
Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/18/2025, 7:52:11 PM

چین پر حملہ روس پر حملہ سمجھا جائے گا ، پاکستان پر حملہ چین پر حملہ تصور ہوگا اور ایران پر حملہ پاکستان پر حملہ ہوگا۔ مضبوط ترین بلاک تیار ۔ *گوادر سپیکس*

Post image
❤️ 👍 😮 6
Image
Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/19/2025, 12:58:55 PM

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا گوادر کی بیٹی سے منفرد اظہارِ شفقت، نفیسہ کی تعلیم کی ذاتی کفالت کا اعلان گوادر، قیادت صرف احکامات دینے کا نام نہیں بلکہ دلوں کو جیتنے، شکووں کو سننے اور مسائل کو حل کرنے کا ہنر ہے گوادر میں ایک سادہ سی تقریب اُس وقت ایک تاریخی لمحے میں تبدیل ہو گئی جب وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نفیسہ نامی ایک باہمت طالبہ کے شکوے کو سادہ جواب کے بجائے ایک غیرمعمولی شفقت اور محبت سے سنا اور حل کرنے کا عملی مظاہرہ کیا تقریب کے دوران گوادر سے تعلق رکھنے والی طالبہ نفیسہ نے شکوہ کیا کہ اُس کی آواز کوئٹہ تک نہیں پہنچتی اور اُس کے تعلیمی مسائل نظر انداز ہو رہے ہیں وزیر اعلیٰ نے نہ صرف نفیسہ کی بات کو پوری توجہ سے سنا بلکہ اس موقع پر جذباتی طور پر بھرپور ردعمل دیتے ہوئے اُسے سٹیج پر بلایا شفقت سے اُس کا سر تھپتھپایا، "بیٹی" کہہ کر مخاطب کیا اور انتہائی محبت اور عزت کے ساتھ اپنی نشست سے اٹھ کر اُسے اپنی جگہ پر بٹھا دیا وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اس موقع پر اعلان کیا کہ وہ نفیسہ کی تعلیمی اخراجات ذاتی حیثیت میں خود برداشت کریں گے تاکہ اس کی تعلیم کا سفر کسی رکاوٹ کے بغیر جاری رہ سکے انہوں نے کہا کہ نفیسہ صرف گوادر نہیں بلکہ پورے بلوچستان کی بیٹی ہے اور ہر اس طالبعلم کے ساتھ کھڑے ہیں جو علم کے راستے پر گامزن ہے تقریب میں موجود تمام شرکاء اس غیر روایتی اور جذباتی منظر سے نہ صرف متاثر ہوئے بلکہ کئی کی آنکھیں نم ہو گئیں اس موقع پر عوامی نمائندوں، انتظامیہ اور نوجوانوں نے وزیر اعلیٰ کے اس طرزِ عمل کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ بلوچستان کی نئی طرز حکمرانی کی علامت ہے ایک ایسی حکمرانی جو عوام کے دلوں سے جڑ کر فیصلے کرتی ہے وزیر اعلیٰ کے اس عمل نے نہ صرف نفیسہ بلکہ بلوچستان کے ہزاروں نوجوانوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ ان کی آواز سنی جا رہی ہے اور اگر وہ تعلیم، شعور اور ترقی کے راستے پر قائم رہیں تو حکومت ان کے ساتھ ہے۔ #CMSarfrazBugti

Post image
❤️ 👍 😂 8
Image
Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/19/2025, 4:40:13 PM
Post image
Image
Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/19/2025, 4:39:43 PM

Please Note: Fake News

Post image
Image
Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/18/2025, 9:01:27 PM

I was honoured to meet Field Marshal Asim Munir, Pakistan is a big Nuclear Power country, by his talk it seems Pakistan is not happy with what's happening in Iran, US President Donald Trump. مجھے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مل کر اعزاز حاصل ہوا، پاکستان ایٹمی طاقت کا بڑا ملک ہے، ان کی باتوں سے لگتا ہے پاکستان ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے خوش نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔

❤️ 1
Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
6/18/2025, 7:00:22 PM

ایران سے اسرائیل کی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے لئے کام کرنے والے 13 ہندوستانی اور 6 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا Iran’s special forces have arrested 13 Indian and 6 Afghan nationals for their involvement with Israel’s Mossad.

👍 ❤️ 😢 4
Link copied to clipboard!