Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
February 4, 2025 at 04:52 PM
وفاقی حکومت اور بلوچستان گورنمنٹ نے 5 فروری کو یوم کشمیر منانے کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں تمام سرکاری دفاتر، بینک اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اسلام آباد، لاہور, کوئٹہ اور کراچی جیسے بڑے شہروں میں عوامی ریلیاں، سیمینارز ہوں گے۔ 1990 سے منایا جانے والا یوم کشمیر کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر زور دیتا ہے۔ بلوچستان بالخصوص گوادر میں بھی کشمیر ڈے کی مناسبت سے کئ ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا. *گوادر سپیکس*
❤️ 1

Comments