Gwadar Speaks
February 5, 2025 at 12:51 PM
گوادر
5 فروری کشمیر ڈے کی مناسبت سے گوادر کے تعلیمی اداروں میں اس دن کی مناسبت سے کئ تقاریب کا انعقاد کیا گیا.
گوادر گرلز ہائی سکول GGHS میں بھی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں کی جانب سے تقاریر، نغمے اور خاکے پیش کئے گئے.
"گوادر سٹینڈز ود کشمیر"
*گوادر سپیکس*
❤️
3