Gwadar Speaks
February 5, 2025 at 07:39 PM
دہشت گردوں نے کیا دیا؟ بندوق، پسماندگی اور عوام کو سہولت فراہم کرنے والے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانا!!
جبکہ ریاستی ادارے اس ملک کے نوجوان کو بہترین تعلیمی اور تفریحی سہولیات فراہم کر کے اس نوجوان نسل کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے..
گوادر میں پاک فوج کی جانب سے نیا فٹ سل (منی فٹبال) گراؤنڈ بنایا گیا تھا جس کا افتتاح کر گیا 9 جنوری2025 کوجنرل آفیسر کمانڈنگ 44 ڈویژن میجر جنرل عدنان سرور نے کیا تھا.
گرونڈ میں کشمیر ڈے کی مناسبت سے پاک آرمی کی جانب سے فٹ سل ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس کا فائنل 5 فروری کو منعقد ہوا. تقریب میں مہمان خصوصی '440 برگیڈ گوادر' کے کمانڈر برگیڈیر اہتشام ستار نے شرکت کر کے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور انعامات تقسیم کئے.
*گوادر سپیکس*
❤️
👍
😂
7