Gwadar Speaks
Gwadar Speaks
February 9, 2025 at 08:12 AM
گزشتہ ایک ماہ کے دوران کیچ میں کالعدم تنظیم بی ایل اے نے متعدد بے گناہ افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا، لیکن مخصوص واقعات کو بنیاد بنا کر پروپیگنڈا کیوں کیا جا رہا ہے؟ کیا باقی معصوم جانیں قیمتی نہیں تھیں؟ بی وائی سی دہشتگردوں کی پراکسی کے طور پر کام کر رہی ہے جو ہمیشہ ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرتی رہی ہے۔ اس وقت علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہے، لیکن اس کے باوجود بی وائی سی کا اجتماع ریاستی رٹ کو کھلم کھلا چیلنج کرنے کے مترادف ہے۔
👍 😂 ❤️ 😢 6

Comments