Gwadar Speaks
February 9, 2025 at 04:27 PM
پسنی میں پاکستان کوسٹ گارڈ پر حملے کی میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق
سیکورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ بری طرح ناکام بنا دیا ہے، اطلاعات کے مطابق ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا ہے -
سیکورٹی فورسز کی جانب سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا.
دہشت گردوں کی حواریوں نے اس ناکام حملے کی کوئی خاطر خواہ کوریج نہیں کی کیونکہ اس میں ان کو منہ کی کھانی پڑی ہے.
*گوادر سپیکس*
👍
❤️
🙏
10