
Gwadar Speaks
February 11, 2025 at 03:53 PM
📚 گوادر کتب میلہ 2025 – علم و ثقافت کا فروغ!
گوادر کا سب سے بڑا *کتب میلہ* ایک سال کے وقفے کے بعد پھر سے سجنے جا رہا ہے! 🎉 تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے، اور پرسوں یعنی 13 فروری سے یہ شاندار میلہ اپنے عروج پر ہوگا۔
📖 *کتابیں، علم، اور ثقافت—سب ایک جگہ!*
❤️
👍
5