Gwadar Speaks
February 11, 2025 at 05:58 PM
بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری!
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام نئی راہیں کھول رہا ہے – پہلا بیج آئندہ ہفتے سعودی عرب روانہ ہوگا!
پانچ سال میں 30 ہزار نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر بیرون ملک روزگار فراہم کرنے کا ہدف، میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔
یہ منصوبہ نوجوانوں کی معاشی ترقی اور ملک کے لیے زرِ مبادلہ کے حصول کا سنگِ میل ثابت ہوگا!
❤️
👍
😂
5