
⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
February 24, 2025 at 02:03 AM
*حماس کے مجاہدین کی پیشانی پر اسرائیلی قیدی کا بوسہ۔*
🔰انسان کسی کا ماتھا اس وقت چومتا ہے جب اسے ،اس شخص کی طرف سے بے پناہ محبت اور احترام ملے ،لہذا اسرائیلی قیدی کا مجاھدین کی ماتھے پر بوسہ اس بات کی دلیل ہے کہ حماس نے اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اسرائیلی قیدیوں کا ہر طرح سے خیال رکھا ،انہیں اسرائیلی خونخوار درندوں سے بچاتے رہیں چونکہ نتین یاہو چاہتا تھا کہ سارے اسرائیلی قیدی مرجائیں تاکہ اسے بہانہ بنا کر غزہ پر مزید ظلم وبربریت ڈھایا جاسکے اور حماس کو پوری دنیا میں دہشت گرد تنظیم کے طور پر ثابت کرسکے،
لیکن حماس کے مجاہدوں نے ان قیدیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی، یہی وجہ ہے اسرائیل نے حماس کے خلاف جنتا پروپیگنڈا پھیلایا تھا سب بے اثر ہؤا ہے اور دنیا نے دیکھ لیا کہ اصل دہشت گرد کون ہے۔