
⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
February 24, 2025 at 04:03 AM
*📌 اسرائیل میں جنگ کے خاتمے کی حمایت میں اضافہ!*
🔹 ایک نئے سروے کے مطابق 53% اسرائیلی شہری جنگ ختم کر کے تمام قیدیوں کی بازیابی کے حامی ہیں، چاہے حماس اقتدار میں رہے۔
🔹 ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی حماس کے خلاف کسی بھی کارروائی کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
🔹 امریکا کے ایلچی اسٹیو وٹکوف مشرق وسطیٰ کے دورے پر، قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی پر بات چیت کریں گے۔
🔹 حماس نے اسرائیل کی تاخیر پر سخت ردعمل دیا، ساتویں قیدیوں کی کھیپ کی رہائی تک مذاکرات نہ کرنے کا اعلان۔
#اسرائیل #حماس #جنگ_بندی #قیدیوں_کا_تبادلہ