⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
⚔️ISLAMIC🌍CHANEL⚔️
February 25, 2025 at 05:01 PM
بائیکاٹ جاری رہے گا ۔۔۔۔!!!! جنگ ختم ہوگئی ہے ، اب ہم جو چاہیں خرید سکتے ہیں ؟؟؟ بلکل بھی نہیں ، کوئی مذاق نہیں ہو رہا ۔ بائیکاٹ میں کوئی جنگ بندی نہیں ۔ بائیکاٹ سمجھداری کے ساتھ کریں ۔ بے وقوفی سے نہیں ، اپنے اصول کو مت بھولیں!!

Comments