
HR Media House
February 20, 2025 at 09:08 AM
🌙🍃 *رمضان المبارک کی تیاری کیجئے* 🎉🌙
*رمضان سے پہلے*👇
🔖 قیام اللیل کی عادت ڈالیے
🔖 موبائل اور دیگر مصروفیات میں کمی کیجئے
🔖 وقت کے ضیاع سے اجتناب
🔖 نفلی عبادات کا اہتمام کریں
🔖 نظام الاوقات کو ترتیب دیں
🔖 اپنے کاموں کی تنظیم کریں
🔖 قرآن مجید کی تلاوت بڑھا دیں
🔖 صدقہ کرنے کی عادت
🔖 بچوں کو صدقہ دینے کی عادت
🔖 مسجد میں ٹھہرنے کی عادت
🔖 اشیائے ضرورت کی خریداری 🛒
🔖 نفلی روزوں کا اہتمام
کھانے کی مقدار میں کمی 🥒
🔖 ذکر ﷲ کی کثرت
🔖 نفلی نمازوں کا اہتمام
🔖 نیند کے اوقات میں کمی 💤
🔖 قیلولہ کا اہتمام
🔖 اہلِ خانہ کی رمضان سے پہلے ذہن سازی
🔖 سگریٹ نوشی سے احتزاز
🔖 روزوں کے مسائل سے واقفیت
🔖 دعاؤں کی کثرت
🔖 اَخلاق کی درستگی
🔖 نیت کی درستگی
🔖 دل کو ﷲ کے لیے فارغ کرنا
🔖 توبہ کرنے میں جلدی
☝️ *دوسروں کو درج بالا امور کی دعوت دیں*