
HR Media House
February 25, 2025 at 08:01 AM
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خدا کی ذات سے امید ہے کہ سب ساتھی بخیر و عافیت ہوں گے، عرض یہ کرنا ہے کہ ایک خبر آگ کی طرح پھیل رہی ہے اور کئی ساتھیوں کا اس سلسلے میں فون بھی آچکا ہے کہ حضرت مولانا قاری محمد احسان محسن صاحب مدظلہ العالی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے یہ خبر بالکل افواہ اور غلط ہے خدا کا شکر ہے الحمدللہ قاری احسان محسن صاحب مدظلہ العالی بخیر و عافیت ہیں اور ابھی فی الحال ایک جلسے میں موجود ہیں آپ حضرات سے گزارش ہیں کہ ایسی خبروں پر بغیر تحقیق کے کان نہ دھریں اور نہ ہی آگے اسطرح کا مسیج فورورڈ کریں اور دعا کریں کہ حضرت مولانا قاری احسان محسن صاحب مدظلہ العالی کا سایہ ہم سب کے سروں پر تادیر تک قائم و دائم رہے آمین یا رب العالمین
الملعن
محمد شفیع اللہ قاسمی
برادر نسبت حضرت دامت برکاتہم
اس میسج کو اپنے تمام گروپ میں ارسال کردیں