
HR Media House
February 25, 2025 at 05:15 PM
▪️ضروری نہیں کہ شرک صرف بتوں کی عبادت کرنا ہے۔
اللہ عز وجل نے فرمایا: وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللّهِ إِلاَّ وَهُم مُّشْرِكُون.
"اور ان میں سے اکثر ایسے بھی ہیں جو اللہ کو مانتے بھی ہیں اور شرک بھی کرتے ہیں۔"
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا، "ان میں سے کوئی شرک کرتا ہے، حتی کہ اپنے کتے سے شرک کرتا ہے، مثلاً کہتا ہے اگر کتا نہ ہوتا تو رات ہماری چوری ہو جاتی۔"
فتح الباري لابن رجب ١/ ١٤٧