
HR Media House
February 26, 2025 at 08:51 AM
*جو بھی شخص ہدایت کی نیت سے قرآن مجید کا مطالعہ کرتا ہے اسے ہدایت ضرور نصیب ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے*
*`﴿وَ الَّذِیْنَ جَاہَدُوْا فِیْنَا لَنَہْدِیَنَّہُمْ سُبُلَنَا﴾`*
*ترجمہ : `’’وہ لوگ جو ہماری طرف آنے کے لئے جدو جہد کرتے ہیں ہم انہیں اپنے راستے ضرور دکھاتے ہیں۔‘‘`*🫀✨
*(سورہ العنکبوت، آیت نمبر69)*
> *اپنا مصحف روزانہ کھولیں جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا پڑھ لیا کریں✨*
*`اَللّٰھٗمَّ اجْعَلَ الْقْرْآنَ رَبِیْعَ قُلُوْبِنَا`*🤲🏻