💫علم و ادب اور حکمت✨
💫علم و ادب اور حکمت✨
February 6, 2025 at 08:13 AM
*جس گرم بستر کو چھوڑ کر آج آپ نماز نہیں پڑھ پاتے ...تو نماز چھوڑتے وقت یہ بھی سوچ لیا کریں کہ اگر آج آپ مر جائیں تو اسی گرم بستر سے نکال کر ٹھنڈی یخ زمین میں دفنا دئے جائیں گے.. اسی باریک چادر (کفن) میں تن تنہا۔* 😢🪦💔

Comments