
💫علم و ادب اور حکمت✨
February 7, 2025 at 02:05 AM
*اردو کا جنازہ*
ٹیچر: اگر اور مگر کو جملے میں استعمال کریں۔
سٹوڈنٹ: اگر میں چلا جائوں، تو مگر نہ آنا☺️
کیوں نہ شکوہ لبِ مغموم سے نکلے
اردو کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے۔۔
😂
1