
💫علم و ادب اور حکمت✨
February 8, 2025 at 04:25 AM
ابو معاویہ ضریر رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں:
میں جب کبھی خلیفہ ہارون رشید کے سامنے سرکار مدینہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر کرتا تو وہ کہتا " *صلی ﷲ علی سیدی* " میرے آقا و مولا پر اللہ کی رحمتیں ہوں۔
(تاریخ الخلفاء،ص402)