
LaNg_News_OfFiCaL
February 1, 2025 at 06:50 AM
*ملتان میں بزرگ شہری پر ظلم کرنے والے ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا*
*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام👇*
*گزشتہ روز ملتان میں ایک معصوم شہری کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا ایس ایچ او جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔ پنجاب کے عوام کے تقدس اور وقار کو پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دوں گی، مریم نواز*