
LaNg_News_OfFiCaL
February 1, 2025 at 06:52 AM
*🚨 میں جانوروں کے حملے سے زخمی ہو گیا اور مجھے انفیکشن ہو گیا، زخم خراب ہو گیا اور کئی دن تو میں سیدھی طرح بیٹھ بھی نہیں سکتا تھا،*
*" میرا سفر اس دن ختم ہوگا جس دن میں پاکستان واپس آ جاؤں گا "*
*عمران ریاض خان کا برطانیہ پہنچنے کے بعد پہلا انٹرویو*