LaNg_News_OfFiCaL
LaNg_News_OfFiCaL
February 1, 2025 at 10:03 AM
*مولانا فضل الرحمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کھری کھری سنادیں* *امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو مصر میں آباد کر دیا جائے، تو فلاں ملک میں آباد کیا جائے، فلاں ملک میں آباد کیا جائے ۔ ٹرمپ جیسی شخصیت کے ساتھ اسی طرح کی باتیں جچتی ہیں، جس کا عقل کوئی تقاضا نہ کرتا ہو۔۔* *مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ روز گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس*

Comments