
LaNg_News_OfFiCaL
February 1, 2025 at 01:42 PM
*نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون کو علاج کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا*
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آئی امریکی خاتون اونیجا کو کراچی کے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
امریکی خاتون اونیجا جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں زیرعلاج ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کو گزشتہ شب جناح اسپتال میں لایا گیا تھا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق اونیجا کو پولیس لےکر آئی تھی، اونیجا کے پیروں بہت سوجن ہے اور وہ عجیب باتیں کررہی ہے، اونیجا کے مختلف ٹیسٹ کیےجائیں گے