
LaNg_News_OfFiCaL
February 16, 2025 at 05:22 PM
*`دوستوں! ہماری امیدوں اور توقعات کو مٹی میں نہ ملادینا👏`*
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *16 فروری 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🔴 (1) کراچی میں ہونے والا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، لاکھوں افراد کی شرکت
🔴 (2) کراچی اجتماع: ہم سب اپنی زندگی اسلامی اصولوں کے مطابق گزاریں، دنیا کے بجائے آخرت کی تیاری کریں، علمائے کرام
🔴 (3) فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ کبھی ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے: آرمی چیف
🔴 (4) جب تک قوم اور بالخصوص نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، آرمی چیف
🔴 (5) چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، آئی سی سی آفیشلز سمیت نامور کرکٹرز کی شرکت
🔴 (6) آئی سی سی کے عہدیدار قذافی اور نیشنل اسٹیڈیم کی جدید طرز تعمیر پر حیران رہ گئے
🔴 (7) چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے کے اضافی ٹکٹس ڈیڑھ گھنٹے میں فروخت
🔴 (8) بھارت کے سابق کرکٹر روی شاستری کی نیشنل اسٹیڈیم میں تصویر آویزاں
🔴 (9) مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی تھریٹ، جے یو آئی کا اظہار تشویش
🔴 (10) صوبے میں حادثات کی بنیادی وجہ این ایچ اے کی تباہ حال سڑکیں ہیں، حکومت سندھ
🔴 (11) اگر سندھ اربوں کے فنڈز سے بھی اپنی سڑکیں نہیں بناسکتا تو پھر آپ کا اللہ ہی حافظ ہے۔ عظمیٰ بخاری
🔴 (12) حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم کردیا
🔴 (13) تیل کمپنیوں کے ٹرانسپورٹ چارجز، مارجن میں ردوبدل سے شہری پیٹرول اور ڈیزل پر ریلیف سے محروم ہوگئے
🔴 (14) 26 ویں آئینی ترامیم کے دوران غائب رہنے والے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے گرد گھیرا تنگ
🔴 (15) قلات میں مسلح افراد کی لیویز چوکی پر فائرنگ، اہلکار شہید
🔴 (16) طالبہ کو ہراساں کرنے کا الزام، یونیورسٹی آف مالاکنڈ کا پروفیسر گرفتار
🔴 (17) بارشیں کم ہونے سے ملک خشک سالی کا شکار، پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا
🔴 (18) کراچی پولیس مصطفیٰ کی موت کا سبب نہ جان سکی، مقتول کی گھر سے آخری بار نکلنے کی ویڈیو سامنے آگئی
🔴 (19) یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
🔴 (20) اداکار فیروز خان رحیم پردیسی کے مُکے برداشت نہ کرسکے، باکسنگ مقابلے میں 5 منٹ میں ہی ڈھیر
🔴 (21) ڈی جی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا دورہ پاکستان، باہمی امور پر گفتگو ہوئی : دفتر خارجہ
🔴 (22) نوازشریف کو ہٹانے کیلئے فضا بنائی گئی، ڈان لیکس چھوٹا سا حصہ تھا: عرفان صدیقی
🔴 (23) سندھ حکومت 61 سالوں سے حکمرانی کی آڑ میں کرپشن کر رہی ہے: فاروق ستار
🔴 (24) آرمی چیف اور وزیراعظم کو عمران خان کا کوئی بھی خط نہیں ملا: رانا تنویر حسین
🔴 (25) فاروق ستار کی پریس کانفرنس زہریلی سوچ کا مربہ ہے: ترجمان سندھ حکومت
🔴 (26) مہنگائی کے بعد شرح سود بھی سنگل ڈیجٹ پر لائیں گے: امیر مقام
🔴 (27) خیبرپختونخوا میں کرکٹ گراؤنڈ نہ ہونا افسوسناک ہے: فیصل کریم کنڈی
🔴 (28) سپر سیڈرز سے زراعت میں جدت کا خواب حقیقت بن رہا ہے: مریم نواز
🔴 (29) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت بجٹ مانگ لیا
🔴 (30) کراچی : صدر موبائل مارکیٹ کے تاجر پر پارکنگ مافیا کا بہیمانہ تشدد
🔴 (31) پتوکی؛ مین ہول میں گر کر خاتون اور نوجوان جاں بحق
🔴 (32) کے پی حکومت کے 2 وفد افغانستان جائیں گے، دورے کے ٹی او آرز تیار
🔴 (33) ہنی مون کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، کراچی کا نوبیاہتا جوڑا آزاد کشمیر کے ہوٹل میں دم گھٹنے سے جاں بحق
🔴 (34) شادی کے بعد سیر و تفریح کیلئے وادی نیلم جانے والے جوڑے کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں
🔴 (35) ملتان: کڈنی سینٹر کے قریب مسافر بس، ٹرک اور کار میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق
🔴 (36) لیہ کوٹ ادو روڈ پر حادثہ، 3 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
🔴 (37) پشاور: بڈھ بیر میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 5 دوستوں کو قتل کردیا
🔴 (38) نارووال: احسن اقبال کا پست قد خاتون ٹیچر کو ایوارڈ دینے کا انوکھا انداز، سب کے دل جیت لیے
🔴 (39) کراچی: 4 خواتین کو سعودیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، پنجاب پولیس کی سابق اہلکار ملوث نکلی
🔴 (40) کراچی؛ سمندری ہوائیں بحال ہونے سے حدت میں اضافہ، درجہ حرارت 34 ڈگری تک بڑھنے کا امکان
*چینل لنک*https://whatsapp.com/channel/0029Vb2zIzSAO7RBKSEQnD2K
🔴 (41) مصطفیٰ قتل کیس: واقعے کے دوسرے دن ملزمان اسکردو چلے گئے، مزید تہلکہ خیز انکشافات
🔴 (42) حیدرآباد، معروف سندھی شاعر آکاش انصاری کا قتل لے پالک بیٹے نے کیا، ڈرائیور عاشق سیال کے انکشافات
🔴 (43) نامور سندھی شاعر آکاش انصاری کے جاں بحق ہونے کے کیس میں پیشرفت، بیٹا اور ڈرائیور گرفتار
🔴 (44) سعودیہ اور امارات سمیت 11 ملکوں سے مزید 173 پاکستانی ڈی پورٹ، 24 کراچی میں گرفتار
🔴 (45) راولپنڈی میں خشک سالی کے باعث ایمرجنسی نافذ، پانی ضائع کرنے پر 2 شہریوں کا چالان
🔴 (46) پنجاب میں موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
🔴 (47) کراچی ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات، گورنر نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو دوسرا خط لکھ دیا
🔴 (48) خیبرپختونخوا کے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کی مراعات پنجاب کے برابر کرنے کی تیاری
🔴 (49) سندھ حکومت کی چینی کمپنی کو ای وی گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کی پیش کش
🔴 (50) مردان؛ تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، پولیس نے بھاری اسلحہ قبضے میں لے لیا
*(رپورٹ: عبد الحامد)*
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*