
Dr. Israr Ahmed Official
February 3, 2025 at 03:38 PM
ہمارے معاشرے پر ابلیسی یلغار کو سمجھنا اور خود کو اور اپنی نسلوں کو اس سے بچانا اشد ضروری ہے۔ آج اس فتنہ سے آگاہی، اس سے بچاؤ اور اسکا مقابلہ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
براہ کرم ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی اس وارننگ کو خود بھی سنیں اور زیادہ سے زیادہ عام بھی کریں۔
ان شاء اللہ آپ کی کوشش آپ کیلئے بھی صدقہ جاریہ ہوگا۔ جزاک اللہ خیرا
❤️
👍
😢
💯
☝
✔️
🇵🇸
🤲
56