Vaseer Dairies
February 19, 2025 at 10:22 PM
مدت کے بعد آج فقیروں کے جام میں
اتری ہے کہکشاں ، تیری آنکھوں کی خیر ہو