OurTeaching
OurTeaching
February 1, 2025 at 03:24 PM
These Messengers have We exalted, some of them above others: among them there are those to whom Allah spoke; and some of them He exalted by degrees of rank. And We gave Jesus, son of Mary, clear proofs and strengthened him with the Spirit of holiness. And if Allah had so willed, those that cameafter them would not have fought with one another after clear Signs had come to them; but they did disagree. Of them were some who believed, and of them were some who disbelieved. And if Allah had so willed, they would not have fought with one another; but Allah does what He desires. ‎یہ وہ رسول ہیں جِن میں سے بعض کو ہم نے بعض (دوسروں) پر فضیلت دی۔ بعض ان میں سے وہ ہیں جن سے اللہ نے (رُوبرو) کلام کیا۔ اور ان میں سے بعض کو (بعض دوسروں سے) درجات میں بلند کیا۔ اور ہم نے عیسیٰ ابن مریم کو کھلی کھلی نشانیاں دیں اور روح القدس سے اس کی تائید کی۔ اور اگر اللہ چاہتا تو وہ لوگ جو اُن کے بعد آئے آپس میں قتل و غارت نہ کرتے، بعد اِس کے کہ ان کے پاس کھلی کھلی نشانیاں آچکی تھیں۔ لیکن انہوں نے (باہم) اختلاف کئے۔ پس اُن ہی میں سے تھے جو ایمان لائے اور وہ بھی تھے جنہوں نے کفر کیا۔ اور اگر اللہ چاہتا تو وہ باہم قتل و غارت نہ کرتے۔ لیکن اللہ جو چاہتا ہے وہی کرتا ہے۔ The Holy Quran | 2:254|

Comments