
Maulana Allah Dad Attari
February 12, 2025 at 02:19 AM
تحویلِ قبلہ والی آیت کے تحت *مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ* فرماتے ہیں:
*(1)* اس واقعے سے معلوم ہوتا ہے کہ تمام لوگ قانون کے پابند ہوتے ہیں اور قانون مرضیِ محبوب کا منتظر ہے۔
*(2)* کعبہ کو جو یہ عزت ملی کہ تمام اولیاء، غوث و قطب اس کی طرف گردنیں جھکاویں یہ محبوب کے صدقہ سے ملی ، ان کی مرضی نے کعبہ کو قیامت تک کے لیے قبلہ بنادیا۔ *(شانِ حبیب الرحمان، ص42)*
*آپ کا چاہا ربّ کا چاہا ربّ کا چاہا آپ کا چاہا*
*ربّ سے ایسی چاہت والے تم پر لاکھوں سلام*
❤️
1