Maulana Allah Dad Attari
Maulana Allah Dad Attari
February 16, 2025 at 01:30 PM
*باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں.....ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے.* لہذا معاف کرنا سیکھیے تا کہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں......دینا سیکھیے تاکہ لوگ آپ سے محبت کریں.......مسکرانا سیکھیے تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں......بے لوث محبت کرنا سیکھیے تا کہ آپ سے محبت کی جائے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaeNDgQ6xCSY68jpoF3q
❤️ 1

Comments