ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF
ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF
February 2, 2025 at 07:27 AM
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں فارم بھرنے کی مدت بڑھا دی گئی ہے، اور BALLB سے عمر کی قید بھی ختم کردی گئی ہے، فارم بھرنے کی آخری تاریخ: 8 فروری 2025 ہے اور لیٹ فیس کے ساتھ 15 فروری 2025 ہے.
👍 😮 2

Comments