
ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF
2.8K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Is saal 12th pcm se paas hone wale students ke lie khas moka cipla se direct degree + Job ka or achchi salary ka Offer Zarurat mand students tak share kare


https://youtu.be/SCOiizRJ01M 👈 اعلی تعلیم کے لیے درست اور نفع بخش میدان منتخب کرنا اور صحیح کیریئر چننا کتنا ضروری ہے؟ 📍 *بھارت میں انتظامی، دفاعی، عدالتی اور سیاسی و سماجی کتنے میدان ہماری نمائندگی سے خالی ہیں،* اس پر خصوصی توجہ نوجوانوں کو دلائی جائے۔ 📌 *امت کی مجموعی ترقی ہمہ گیر تعلیمی لیاقت سے ہی ممکن ہے۔*

📝 Online Basic English Classes 📝 Start from scratch and build real confidence in English! What You’ll Learn: • Alphabet & pronunciation • Daily-use vocabulary • Basic grammar: present, past, future • Common conversation phrases • Reading & writing practice Why Join? ✔ Beginner-friendly approach ✔ Urdu & Arabic explanations ✔ Focus on all 4 skills: Speak, Listen, Read, Write ✔ Live Zoom classes (5 days a week) ✔ Interactive & supportive environment Instructor: Muhammad Osama (100+ hours of teaching experience) Contact & Registration: 📱 +91 82269 70167 ✉️ [email protected] Seats are limited – Enroll now


*آل انڈیا آن لائن کوئز مقابلہ 2025* ———————————— *ممتاز و مقبول کتاب پر مبنی:* "*Destiny Disrupted*" (انگریزی) مصنف : تمیم انصاری / "*قافلہ کیوں لُٹا"* (اردو) مصنف : ذکی کرمانی ————————————— *📢 رقم جیتنے کا شاندار موقع!* *🏆 انعامات:* اوّل انعام: *50,000₹* دوّم انعام: *30,000₹* سوّم انعام: *20,000₹* 7 خصوصی انعامات: *10,000₹* فی کس ———————————— *📅 اہم تاریخیں:* آخری تاریخ برائے رجسٹریشن: *22 جون 2025* کوئز کی تاریخ: *اتوار، 29 جون 2025* پلیٹ فارم: *آن لائن* (اردو و انگریزی دونوں زبانوں میں) *💰 رجسٹریشن فیس:* صرف ₹100 (تمام رجسٹرڈ شرکاء کے لیے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا جائے گا تاکہ اہم ہدایات بروقت فراہم کی جا سکیں۔) ————————————— *📥 ابھی رجسٹر کریں:* https://forms.gle/jWENzhFqbUucL23m8 ————————————— *📌 نوٹ:* کوئز مکمل طور پر کتاب Destiny Disrupted / قافلہ کیوں لُٹا پر مبنی ہوگا۔ منتظمین کے فیصلے حتمی اور لازم ہوں گے۔ صرف ہندوستانی شہری ہی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔ ————————————- *📚 علم حاصل کریں، مقابلہ کریں، اور انعام جیتیں!* *اس سنہری موقع کو ہرگز نہ گنوائیں!* Organised by *Idraak Foundation* Contact Details: 9967307566 7350234955


English Course By: AL- RIHLA Academy


*"قافلہ کیوں لٹا" ٹیلی گرام سے ڈاؤن لوڈ کریں.* انگلش: https://t.me/aimsf_virtual_library/877 اردو: https://t.me/aimsf_virtual_library/878 *کتاب کی ہارڈ کاپی بہ قیمت حاصل کرنے کے لیے وہاٹس اپ پر رابطہ کریں:* For Hard copy: Abul Aala Sayyed F-155, Hidayat Apartment, ShaheenBagh, Jamia Nagar, Okhla- New Delhi-110025 Mob. 9891051676

*خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی لکھنؤ - KMCLU* فارم بھرنے کی آخری تاریخ: 15 جون 2025 خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی (KMCLU) ایک ریاستی یونیورسٹی ہے جو لکھنؤ، اتر پردیش، ہندوستان میں واقع ہے۔ 2009 میں قائم ہونے والی اس یونیورسٹی کا نام صوفی بزرگ معین الدین چشتی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ فارغین مدارس اس یونیورسٹی میں عالمیت/فضیلت کی بنیاد پر مختلف کورسیز میں داخلہ لے سکتے ہیں ـ رہنمائے KMCLU (اردو زبان میں): https://t.me/Aimsf_India/2048 پراسپیکٹس 2025-26 لنک: https://t.me/Aimsf_India/2265 منطور شدہ مدارس کی لسٹ: https://t.me/Aimsf_India/2047 فارم بھرنے کے لئے ویب سائٹ: https://kmcluonline.in/ کورسیز: https://t.me/Aimsf_India/2266 *ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF*


*ALL INDIA ONLINE QUIZ COMPETITION 2025* *Based on the Acclaimed Book:* *_Destiny Disrupted_* (English) / *قافلہ کیوں لٹا* (Urdu)*Authors:* Tamim Ansary & Zaki Kirmani respectively *Stand a Chance to Win Exciting Cash Prizes!* * *1st Prize:* ₹50,000 * *2nd Prize:* ₹30,000 * *3rd Prize:* ₹20,000 * *7 Consolation Prizes:* ₹10,000 each *Important Dates:* * *Last Date to Register:* 22nd June 2025 * *Quiz Date:* Sunday 29th June 2025 * *Platform:* Online (English & Urdu) *Registration Fee:* Just ₹100(A WhatsApp group will be created for registered participants for timely updates and instructions.) *Register Now:* https://forms.gle/jWENzhFqbUucL23m8 *Please Note:* * The quiz is based entirely on the book _Destiny Disrupted / Qafila Kyun Luta._ * The organizers' decisions will be final and binding. * Only indian resident citizens can participate *Don't miss this chance to learn, compete, and win!* *Organised by :* *Idraak Foundation - 7350234955*


📚📚 آن لائن علمی کوئز - پانچواں سیشن 📚📚 علم وہ روشنی ہے جو انسان کی فکر کو جِلا بخشتی ہے اور اس کی شخصیت کو نکھارتی ہے۔ مطالعہ وہ زینہ ہے جس کے ذریعے شعور کی بلندیوں تک رسائی حاصل کی جاتی ہے۔ اسی علمی ذوق کو فروغ دینے کے لیے علمی کوئز کا پانچواں سیشن ترتیب دیا گیا ہے۔ گزشتہ چار سیشنز کی کامیابی کے بعد یہ نیا سیشن آپ کے علمی سفر کو مزید پروان چڑھائے گا۔ *مسابقے کا آغاز:* ان شاء اللہ ۲۴ مئی ۲۰۲۵ بروز سنیچر سے۔ *مسابقے کی تفصیلات:* - *مدت:* پانچ ہفتے - *کل سوالات:* تیس (ہر ہفتے چھ سوالات) - *سوالات کا شیڈول:* جمعہ کے علاوہ ہر دن صبح نو بجے سوال جاری کیا جائے گا۔ - *جوابات جمع کرانے کا وقت:* رات نو بجے سے پہلے۔ - *نوٹ:* مقررہ وقت کے بعد بھیجا گیا جواب قبول نہیں ہوگا۔ *سوالات کا انداز:* - سوالات کتبِ تاریخ، سیرت النبی ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ہوں گے۔ - ہر ہفتے کم از کم ایک سوال ہندوستان کی تاریخ سے متعلق ہوگا۔ - کچھ سوالات ملٹیپل چوائس آپشنز کے ساتھ ہوں گے۔ *جوابات کی شرائط:* - جن سوالات کے لیے حوالہ مانگا جائے گا، ان کے لیے معتبر کتاب کا متعلقہ صفحے کا اسکرین شاٹ لازمی ہوگا۔ - گوگل/ویب سائٹ یا دیگر ذرائع کے حوالے قبول نہیں ہوں گے۔ *رجسٹریشن و شرکت:* - رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ - گروپ میں منتظمین سے رابطہ کرکے شامل ہوا جا سکتا ہے۔ - *نوٹ:* صرف انڈین شہری شامل ہو سکتے ہیں۔ *انعامات کی تفصیل:* - *پہلی پوزیشن:* ایک ہزار روپے - *دوسری پوزیشن:* سات سو پچاس روپے - *تیسری پوزیشن:* پانچ سو روپے - *نوٹ:* پوزیشن انعامات صرف تین افراد کو دیے جائیں گے۔ زیادہ افراد کی صورت میں قرعہ اندازی ہوگی۔ *تشجیعی انعامات:* - پچیس یا زائد درست جوابات دینے والوں کو تین سو روپے بطور تشجیعی انعام۔ - یہ انعام صرف سات افراد کو دیا جائے گا۔ زیادہ افراد کی صورت میں قرعہ اندازی ہوگی۔ *جوابات جمع کرانے کا طریقہ:* - جوابات متعلقہ گروپ کے منتظم کے پرسنل نمبر پر بھیجے جائیں گے۔ - ہر جواب سے پہلے سوال نمبر اور جواب کے بعد ممبر کا نام لکھنا لازمی ہوگا۔ - جن سوالات کے لیے حوالہ درکار ہو، معتبر کتاب کا اسکرین شاٹ بھیجنا ہوگا۔ *نوٹ:* سوالات کا سلسلہ ۲۴ مئی ۲۰۲۵ سے شروع ہوگا۔ فوراً گروپ جوائن کریں اور اپنے متعلقین کو بھی شامل کرکے علم کے اس سفر کا حصہ بنائیں۔ رابطہ نمبر : +919670218814