ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF
ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF
February 26, 2025 at 08:38 PM
AMU School Admission علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: اسکول ـAMU کے تحت چلنے والے اسکولوں کے پہلی، چھٹی اور نویں جماعت میں داخلہ کے لئے فارم آچکے ہیں. https://oaps.amuonline.ac.in/login سبھی ذمہ دار اور قوم کی فکر رکھنے والے افراد سے درخواست ہے کہ اپنے گاؤں محلے کے طلبہ کو اس جانب متوجہ کریں! فارم بھرنے کی آخری تاریخ: 29 مارچ 2025 لیٹ فیس کے ساتھ: 05 اپریل 2025 امتحانات کی تاریخ: 11 مئی 2025 مزید جانکاری کے لئے اسکول گائڈ پڑھیں، لنک: https://t.me/Aimsf_India/2216 قدیم پرچے: (1) Class 6th Previous Entrance Exam Paper👇 https://t.me/Aimsf_India/223 (2) Class 9th Previous Entrance Exam Paper👇 https://t.me/Aimsf_India/224 https://t.me/Aimsf_India/1115 *ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM-AIMSF*
❤️ 1

Comments