Legal Commission On Blasphemy Pakistan
Legal Commission On Blasphemy Pakistan
February 13, 2025 at 02:34 PM
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان کی طرف سے اہل اسلام کو شب برأت مبارک! گستاخانِ شعائر اسلام کا قانونی تعاقب ہر صورت میں جاری رہے گا، آپ سب لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان کا دست و بازو بنیے تاکہ ہم پاک سر زمین کو گستاخیوں اور گستاخوں سے پاک کر سکیں۔ اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ ہمیں مزید اور بھرپور طاقت کے ساتھ گستاخوں کو انکے انجام تک تک پہنچانے کے لیے قبول فرمائے۔ دعاؤں کی طلبگار: ٹیم لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان *‎#lcbpofficial*
❤️ 👍 🤲 ♥️ 🌹 💕 18

Comments