"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
February 21, 2025 at 04:03 PM
*`السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ…!♥️`* *اُمید ہے تمام ممبرز خیر و عافیت سے ہوں گے اِن شاء اللہ…!* *تین دونوں تک.....کُچھ مصروفیات ہیں، جِس وجہ سے آپ کو "شھر رمضان" کتاب کا سبق نہیں بھیجا جا سکے گا …!* ```پھر اِن شاء اللہ سوموار والے دن سے نئے باب کا آغاز ہوگا ، جِس میں آپ جانیں گے کہ رمضان المبارک میں ایک مومن کو کیسا ہونا چاہیے …! اور کیا کُچھ کرنا چاہیے، اِن شاء اللہ``` * *دعاؤں میں بھی یاد رکھیے گا پیارے ممبرز اللہ تعالیٰ آپ سب سے راضی ہو۔* *🪷جزاکم اللّہ خیراً کثیرا°🪷*
❤️ 🌹 👍 7

Comments