
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
480 subscribers
About "مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
*مــیری زنـدگــی کا مقــصد تیرے دیـں کـی سـرفـرازی…!⚔️🏳️* *مـیں اسـی لیـے مسـلـماں مـیں اسـی لـیے نــمازی…!🇵🇸🕋* ```𝚃𝚑𝚒𝚜 𝚌𝚑𝚊𝚗𝚗𝚎𝚕 𝙸𝚜 𝚜𝚑𝚊𝚛𝚒𝚗𝚐 𝚠𝚒𝚜𝚍𝚘𝚖 𝚊𝚗𝚍 𝚊𝚞𝚝𝚑𝚎𝚗𝚝𝚒𝚌 𝚔𝚗𝚘𝚠𝚕𝚎𝚍𝚐𝚎 𝚘𝚏 (Deen) 𝙸𝚜𝚕𝚊𝚖…!🍁🏴✨``` *Follow us to learn true and authentic knowledge of Islam…)Through۰۰۰{ Qur'an & Hadees}* *ᴀ ɢᴀʀᴅᴇɴ ᴏғ ᴡɪsᴅᴏᴍ ᴀɴᴅ ᴋɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ…🍁🕋✨* *~•°•♦️_______________♡_________________♦️•°•~* *Cʜᴀɴɴᴇʟ Lɪɴᴋ 🖇️↷* ```https://whatsapp.com/channel/0029VaRWXU54Crfa3bgfzL3a```
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ…؛* ```"میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں``` لیکن یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے یہ الفاظ نماز پڑھنے، حج کرنے، صدقہ دینے، روزہ رکھنے یا دیگر عبادات کرنے پر نہیں کہے بلکہ غزوہ اُحد کے موقع پر، جب سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع کر رہے تھے، اور اپنی مہارت سے تیر اندازی کرتے ہوئے ایک ایک تیر پر ایک ایک مشرک کو واصلِ جہنم کر رہے تھے، تو ہر تیر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے "اے سعد! میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں! یہ جملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز، روزے، زکوٰۃ، حج یا کسی اور عبادت پر نہیں کہا *بلکہ جہاد اور مجاہد کی فضیلت بیان کرنے کے لیے فرمایاکہ اللہ کے راستے میں جہاد کی کتنی بڑی عظمت ہے۔ "

"بے شک نماز، عبادت، جینا اور مرنا اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔" غزہ میں زندگی "لا الہ الا اللہ" سے شروع ہوتی ہے، "لا حول و لا قوۃ الا باللہ علی العظیم" کے ساتھ رہتی ہے اور حسبنا اللہ و نعم الوکیل "انا للہ و انا الیہ راجعون" پر ختم ہوتی ہے۔

. *تم فلسطین میں جہاد کیوں نہیں کرتے…؟* یہ ایک ایسا سوال ہے جسے مسلم معاشروں میں بکثرت پوچھا جاتا ہے اور ایک مجاہد کے لئے یہ سوال زہر میں بجھے تیروں سے زیادہ ازیت ناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔ خطاب رحمہ اللہ سے ایک انٹریو جب یہ سوال پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا میں تمنا کرتا ہوں کہ میں مر جاتا مگر مجھ سے یہ سوال نہیں پوچھا جاتا”۔تم نہیں جانتے کہ ان یہود سے پہلے ہمیں یہود العرب کو ذبح کرنا پڑے گا۔ جو ہماری ہی قوم سے ہیں،جو ہماری ہی رنگ و نسل سے ہیں اور یہی ہیں وہ جنہوں نے اس ناپاک ریاست کو سہارا دیا ہوا ہے۔ „


”اللہ تعالی نے اپنے ولیوں سے دنیا کو سلب کر رکھا ہے اور اصفیاء سے اسے محفوظ کر رکھا ہے؛ اور اپنے دوستوں کے دلوں سے دنیا کو نکال دیا ہے۔ کیونکہ اللہ تعالی انہیں دنیا دینے پر راضی نہیں!“✨ سری سقطی رحمه الله > [الرسالة القشيرية، ص: ١٥٩]


غزہ شریف کے مقدس و بابرکت جہاد کی برکات کا ایک کرشمہ کل واشنگٹن میں نظر آیا۔۔۔ سبحان اللہ العظیم۔۔


*📍• بہت عرصے بعد دوبارہ یہ حدیث پڑھنے کو ملی !* * *عَنْ أَبِي هُرَيرة مرفوعا:* * *إِنَّمَا الْعِلْمُ بِالتَّعَلُّمِ، وَإِنَّمَا الْحِلْمُ بِالتَّحَلُّمِ، مَنْ يَتَحَرَّ الْخَيْرَ يُعْطَهُ، وَمَنْ يَتَّوَقَّ الشَّرَّ يُوقَهُ.* ﴿السلسلة الصحيحة: ٢٤٥٠﴾ ......................................... ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: *علم سیکھنے سے ہے اور حلم وبردباری کوشش کرنے سے ہے، اور جو شخص خیر کی کوشش کرتا ہے اسے خیر دے دی جاتی ہے اور جو شر سے بچنے کی کوشش کرتا ہے اسے شر سے بچالیا جاتا ہے۔* ﴿السلسلة الصحيحة: ٢٤٥٠﴾ ......................................... *"Verily, knowledge only comes by learning and forbearance only comes by cultivating forbearance. Whoever aims for good will receive goodness and whoever seeks to evade evil will be protected from it.”* ﴾Al-Silsila-tus-Sahiha: 2450﴿

"كُتب عليكم الصيام" ’’تم پر روزہ فرض کیا گیا‘‘ "كُتب عليكم القتال ’’تم پر جہاد فرض کیا گیا ہے‘‘ اللہ کے یہ دونوں احکام ایک ہی قرآن ایک ہی سورت میں موجود ہیں، اور امت کی نجات اس وقت تک ممکن نہیں ہے جب تک کہ وہ آیت قتال کی تعمیل نہ کرے، جس طرح کہ وہ آیت صوم کی تعمیل کرتی ہے!


' *یقیناً آج کے زمانے کا جھاد افضل ترین جھاد ہے،* *آج کے زمانے کا جھاد مثلِ اہل بدر ، رب تعالی کو خوش کر دینے والا جھاد ہے۔* جہاد کا سب سے کٹھن اور مشکل زمانہ تو وہ زمانہ ھوتا ھے جس میں جہاد کے ظاہری طور پر کچھ بھی نتائج یا ثمرات نہ مل رھے ھوں، شہادتیں ہو رہی ھوں،مجاھدین پہ انتہا درجے کی آزمائشیں آرہی ہوں، غربت و فقر و فاقے ہو رہے ہوں ،ہلا کر رکھ دینے والی سختیاں آ رہی ھوں،گھروں سے بےگھر کئے جارہے ہوں،ہر محاذ پہ ڈرون جیٹس بارود کی بارش برسا رہے ہوں اور حد سے ذیادہ قربانیاں لگ رہی ھوں مگر نتیجہ کچھ بھی نہ مل رھا ھو، تو حقیقت میں یہی زمانہ کمائی کا زمانہ ہوتا ھے، یہی کھوٹے کھرے کی پہچان کا زمانہ ہوتا ھے، اس دور میں صرف وہی کامل ایمان و یقین والے لوگ جہاد کے لیے سربکف ھوں گے جو سچے ھوں گے، ورنہ فتوحات کے زمانے میں تو ہر کوئی الجہاد الجہاد کے نعرے لگاتا ھے، مگر جو مقام و مرتبہ بدر والوں کو ملا کرتا ھے وہ بعد والوں کو نہیں ملا کرتا „


> *کلمہ طیبہ…!* *لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ…!*

حکومت پاکستان کو چاہیے کہ صرف چھ ماہ کے لیے کشمیری مجاہدین کے راستے کی رکاوٹیں ہٹا لے……انڈیا کو اس کی ہر دھمکی کا پورا پورا جواب مل جائے گا ان شاءاللہ *پیر و مرشد* *امیرِ جیشِ محمدﷺ*