
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
February 22, 2025 at 09:17 AM
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Today's Task
آپ نے آج عصر کی 4 سنتیں پڑھنی ہے رسول اللہ نے فرمایا جس نے عصر کی چار سنتیں پڑھی اللّٰہ اس پر رحم فرماتا ہے پھر رحم میں سب آ جاتا ہے پیار محبت مغفرت حل ۔🤍
❤️
👍
4