
"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
February 22, 2025 at 09:21 AM
*شرم وحیا*
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ انصار کے ایک شخص پر سے گزرے، وہ اپنے بھائی کو شرم و حیاء کرنے پر ڈانٹ رہا تھا (اور سمجھا رہا تھا کہ زیادہ شرم کرنا اچھی بات نہیں) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اسے اس کے حال پر چھوڑ دو، شرم تو ایمان کا ایک حصہ ہے ۔ 👉🏻💟
سنن ابوداؤد: 4795
❤️
4