"مـنبر الـحكمـة°| ﴿Minbar Al-Hikmah﴾“
February 22, 2025 at 10:24 AM
*آئیے رمضان المبارک کو خاص کریں!!😍🌹✨*
*انسان کو کچھ ایسے عمال کرنے چاہیے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو۔۔۔*✨
▪️پوشیدہ صدقہ
▪️رات کی نماز
▪️استغفار
▪️زکر واذکار
▪️تسبیح وتحلیل
▪️خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو
*اس لیے کے جس طرح پوشیدہ گناہ انسان کیلئے ہلاکت کا سبب بنتے ہیں ... اسی طرح پوشیدہ نیکیاں نجات کا باعث ہوتی ہیں!!!*🫀
❤️
3