Iftikhar Ahmad
Iftikhar Ahmad
February 3, 2025 at 07:21 AM
انسان جب اپنا دائرہ توڑ کر کہیں اور چلا جاتا ہے کچھ وقت کے لیے ہی صحیح اس کی ذہنی حالت سے لے کے اس کہ جسمانی کیفیت سب بدل جاتی ہے اس لیے جب بھی فرصت ملے بھلے دو دن ہی سہی لوگ لوکل بس پہ ہی سفر کر لیا کریں اور جب اپ واپس جائیں گے تو ایک اور شخصیت کے ساتھ جائیں گے..
❤️ 👍 2

Comments