
ازدواجی مسائل حقوقِ زوجین ، اصلاح و تربیتِ اولاد
February 22, 2025 at 10:38 PM
*🌹▩❀═•❀۔ جنت کے مســافـر۔ ❀•═❀▩
کسی نامحرم کو اجازت نہیں
تو عام زندگی میں
یا موبائل پہ کوئی نامحرم کسی نامحرم سے کیسے غیر ضروری رابطہ رکھ سکتا ھے
لیکن
افسوس
عام انسان تو دور کی بات
مشاھدے میں آیا ھے
کہ
مذھبی ذھن رکھنے والے لڑکے لڑکیاں ایک دوسرے کے ساتھ تعلق استوار کیئے بیٹھے ھیں
اور
بعض مذھبی ذھن رکھنے والے مرد حضرات ھمارے معاشرے کی سادہ لوح لڑکیوں کو
شہزادی
شہزادیو
شہزادی جان
ایمانی ساتھیوں
گڑیا وغیرہ
کے القابات سے پکار رھے ھیں
اور
سادگی کی انتہاء کہیں
بعض لڑکیاں بھی نامحرموں کے منہ سے
شہزادی
شہزادی جان کے القابات سن کے خوش ھو رھی ھیں
کوئی لڑکی ایسے دو ٹکے کے نامحرموں کو منہ پہ تھپڑ مارنے کے لئے تیار نہیں
ایسے دو ٹکے کے مذھبی لبادہ اوڑھے چھچھوروں کو ٹکا کے جواب دینے کے لئے تیار نہیں
کہ
تم کون ھوتے ھو ایسے بےھودہ القابات سے پکارنے والے
ائے بنت حوا
اپنی عزت کا کچھ تو خیال کر
آپ کی عزت ، حیا بہت قیمتی ھے
ائے بنت حوا
آپ کے لئے آپ کی عزت ھی سب کچھ ھے
اگر کسی نامحرم کے ساتھ تعلق استوار کر بیٹھی تو یہ عزت بھی نیلام ھو جائے گی
اور کچھ نہیں بچے گا
اس لئے خصوصا یہ پیغام میری تمام بہنوں اور بیٹیوں کے لئے کہ اس موبائل کے ذریعے کسی بھی نامحرم کو اپنی زندگیوں میں نہ گھسنے دو
اگر کوئی نامحرم آپ سے السلام علیکم بھی کہتا ھے تو کوئی ضرورت نہیں کہ اسے رپلائی کیا جائے
کسی بھی قسم کا موقع نہ کسی بھی نامحرم کو خود تک پہنچنے کا
اللہ رب العزت سے دعا ھے
اللہ رب العزت ھمارے معاشرے کی ھر بہن بیٹی کو سمجھ بوجھ ، حیا سے نوازے
اور ھر ایسے بےشرم انسان کے شر سے محفوظ رکھے خصوصا جو مذھبی لبادہ اوڑھ کے کسی بہن بیٹی کی عزت نیلام کرنے پہ تلا ھو
اور
اللہ رب العزت ھر مرد کو ھدایت دے تاکہ وہ ھر نامحرم کی اپنی بہن بیٹی کی طرح عزت کرے
آمین
👍
❤️
🤲
🔏
😢
😭
14