ازدواجی مسائل حقوقِ زوجین ، اصلاح و تربیتِ اولاد
ازدواجی مسائل حقوقِ زوجین ، اصلاح و تربیتِ اولاد
February 23, 2025 at 12:02 PM
اپنے نفس کو ابھی سے تقویٰ کا پابند بنائیں۔ کیونکہ رمضان المبارک تقویٰ کی عملی تربیت گاہ ہے اور اللہ رب العزت نے رمضان المبارک میں روزوں کی فرضیت کا اہم مقصد تقویٰ و پرہیزگاری کا حصول بتایا ہے۔ (سورۃ البقرہ:183)
❤️ 👍 🫀 9

Comments